جمعه 15 نومبر 2019ء
جمعه 15 نومبر 2019ء

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کب کھیلا جائیگا؟ تاریخ سامنے آگئی

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ( کل) پانچ نومبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 5 نومبر کو کینبرا میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 8 نومبر کو پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ اس کے بعددونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم کرینگے جبکہ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت آرون فنچ کرینگے۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں