جمعه 15 نومبر 2019ء
جمعه 15 نومبر 2019ء

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا،15 رکنی اسکواڈ کی قیادت سعود شکیل کرینگے،وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر نائب کپتان ہوں گے،دیگر کھلاڑیوں میں حیدر علی، عمیر بن یوسف، حسن محسن اور خوشدل شاہ شامل ہیں ،سیف بدر، عمران رفیق، محمد محسن، عاکف جاوید اور محمد حسنین اسکواڈ کا حصہ ہیں ،ثمین گل، عماد بٹ، محمد اسد اور عمر خان بھی 15 رکنی ٹیم میں شامل ہیں حسین طلعت، عادل امین، محمد حارثاور عامر علی ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں ،اعجاز احمد ٹیم منیجر کم ہیڈ کوچ کی ذمہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); داریاں نبھائیں گے،راؤ افتخار انجم باؤلنگ کوچ، عبدالمجید اسسٹنٹ کوچ اور حافط محمد نعیم فزیو تھراپسٹ کی حیثیت سے ٹیم مینجمنٹ میں شامل ہیں ،ے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 12 سے 23 نومبر تک بنگلہ دیش میں جاری رہے گا،گروپ اے میں پاکستان کے علاوہ سری لنکا، افغانستان اور اومان کی ٹیمیں شامل ہیں،گروپ بی میں بھارت، بنگلہ دیش، ہانگ کانگ اور نیپال شامل ہیں ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں