بدھ 13 نومبر 2019ء
بدھ 13 نومبر 2019ء

بنگلادیشی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان ، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

لاہور(این این آئی) بنگلادیش ویمنز اور بوائز انڈر 16 ٹیموں کا دورہ پاکستان سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہونے کی وجہ سے ابھی تک غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بنگلادیش بورڈ ٹیموں سے پہلے سیکیورٹی وفد بھیجنے کاخواہش مندہے، مجوزہ پروگرام کے مطابق انڈر 16بوائز کو22اکتوبر کو پاکستان پہنچنا ہے، اگلے روز ویمن ٹیم کی آمد شیڈول ہے۔پاکستانی ویمن ٹیم کا کیمپ مریدکے جبکہ بوائز انڈر 16کا کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوچکا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں