جمعه 15 نومبر 2019ء
جمعه 15 نومبر 2019ء

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں

فیصل آباد(این این آئی)قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ایک انٹرویو میں فیصل اقبال نے کہا کہ کئی سالوں سے کارٹون کمنٹری کا سلسلہ چل رہا ہے،پی ٹی وی سپورٹس کو اپنا معیار بہتر بنانا ہوگا،ہمیشہ ایک اچھا ٹورنامنٹ غیر پیشہ ور کمنٹیٹرز کی وجہ سےبرباد کردیا جاتا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انہوں نے کہا کہ پی سی بی کو معیاری براڈ کاسٹنگ اور کمنٹری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر سابق کرکٹرز سمیت متعدد صارفین نے بھی فیصل آباد میں ٹی ٹوئنٹی کپ میچز کے دوران googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کی جانے والی کمنٹری کو ہدف تنقید بنایا ہے۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں