جمعه 15 نومبر 2019ء
جمعه 15 نومبر 2019ء

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے میچز تاخیر کا شکار، میچ کے اوقات کار میں تبدیلی تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر کی گئی ، پی سی بی

فیصل آباد (این این آئی)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے ابتدائی روز شیڈول دونوں میچز دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئے،میچوں کے اوقات کار میں تبدیلی تکنیکی وجوہات کی بنیادپر کی گئی ہے۔ پی سی بی حکام کے مطابق میچوں کے اوقات کار میں تبدیلی تکنیکی وجوہات کی بنیادپر کی گئی ہے۔نئے شیڈولکے مطابق بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے اور سنٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان میچ اب رات ساڑھے سات بجے شروع ہوا۔میچوں کے اوقات کار میں تبدیلی صرف ایونٹ کے ابتدائی روز کے لیے کی گئی ہے۔ آئندہ تمام میچز اپنے وقت پر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کھیلے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں