جمعه 15 نومبر 2019ء
جمعه 15 نومبر 2019ء

بھارت اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے ( کل) کھیلا جائے گا

ممبئی (این این آئی)بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ ( کل) پیر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم بھارت کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت ویمن نے 8 وکٹ اور دوسرے میچ میں 5 وکٹ سے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں