جمعه 15 نومبر 2019ء
جمعه 15 نومبر 2019ء

بین اسٹوکس نے اپنی فیملی سے متعلق ماضی کی ایک اسٹوری کو شائع کرنے پر انگلش اخبار کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دیدیا

لندن(این این آئی)انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس نے اپنی فیملی سے متعلق ماضی کی ایک اسٹوری کو شائع کرنے پر انگلش اخبار کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دے دیا۔مذکورہ اخبارنے گزشتہ ماہ اپنی رپورٹ میں اس بات کو دہرایا تھا کہ بین اسٹوکس کی پیدائش سے3 برس قبل والدہ کے سابق پارٹنر نے ان کے سوتیلی بھائی اور بہن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔بین اسٹوکس اور ان کی والدہ ڈیبورا نے المناک حادثے کو دوبارہ چھاپنے اور نجی زندگی میں مداخلت کرنے پر مذکورہ اخبار کیخلاف قانونی راستے اپنانے پر اتفاق کرلیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں