جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا

لاہور (آن لائن) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا ہے۔ کہا کہ وہ آئندہ بھی پاکستان میں میچ کھیلنے کے لئے آئیں گے۔ مہمان ٹیم نے ان خیالات کا اظہار لاہور سے واپس سری لنکا جاتے ہوئے کیا۔ ٹیم کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنا دورہ مکمل کر کے پاکستان کرکٹ شائقین کے رویے سے خوش ہو کر واپس اپنے وطن جا رہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں