جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پر 16 ہزار روپے جرمانہ عائد

لاہور(این این آئی) سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پر 16 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیاگیا ۔ناردرن کرکٹ ٹیم نے دوسری اننگز میں مقررہ وقت سے 2 اوورز کم کیے۔میچ ریفری اقبال شیخ نے ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمرا مین پر جرمانہ عائد کیا۔عمر امین پر بلوچستان کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔بلوچستان اور ناردرن کے درمیان فرسٹ کلاس میچ کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں