جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

طو یل وقفے کے بعد قومی ٹیم کاحصہ بننے والےعمر اکمل کے ستارے گردش میں

لاہور( این این آئی) طویل وقفے کے بعد قومی ٹیم کاحصہ بننے والے عمر اکمل کی قسمت کا ستارہ نہ چمک سکا ۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں عمر اکمل پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رنز بنائے ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہوئے تھے جبکہ دوسرے میچ میں بھی انہوں نے اس کی پیروی کی اور پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رنز بنائے ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہو کر پویلین واپس لوٹے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں