جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں، وہاب ریاض

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ کے دوران پاکستان کی ابتدائی وکٹیں جلد گر گئیں، کپتان سمیت کچھ کھلاڑی ایک جگہ بیٹھے تھے اور ہمدوسری جگہ اس دوران بابراعظم اور حارث سہیل کی بہترین شراکت داری قائم ہو گئی۔انہوں نے بتایا کہ جب بابر 99 پر پہنچا تو ہم اپنی جگہ سے اٹھ کر سرفراز کے پاس آ کر بیٹھ گئے اتنے میں اس نے دو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اوورز میں بغیر کوئی رن بنائے کھیلے جس پر کپتان نے شور مچانا شروع کر دیا کہ تم نے جگہ کیوں تبدیل کی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں