جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی 11,900 کروڑروپےسے متجاوز

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی11،900 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق آڈٹ شدہ حسابات برائے سال 2018-19 کے مطابق آمدنی11،900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔آمدنی کے بڑے ذرائع میڈیا رائٹس، جرسی اسپانسرشپ، سیریز اسپانسرشپ اور آئی پی ایل میڈیا رائٹس ہیں، بورڈ نے سردست ان شماریات کو ابھی جنرل باڈی میں پیش نہیں کیا، عوام کے سامنے لانے سے قبل اسے 23 اکتوبر کو شیڈول سالانہ اجلاس میں منظوری کیلئے رکھا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں