جمعه 18 اکتوبر 2019ء
جمعه 18 اکتوبر 2019ء

امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے نیا ریکارڈ بنا لیا

د وحہ(این این آئی)ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دوحہ میں جاری ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 16 سیکنڈ میں جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دوحہ کے خلیفہ اسٹیڈیم میں امریکیایتھلیٹ دلیلہ محمد نے اپنی ہم وطن سڈنی مک لافلِن کو سات سیکنڈ کے فرق سے شکست دے کر گولڈ میڈ ل اپنے نام کرلیا۔اس سے پہلیدلیلہ محمد نے ہی جولائی میں آیووا میں ہونیوالی 400میٹر ہرڈل ریس میں 52 اعشاریہ 20 سیکنڈ میں ریس googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); جیت کر سولہ سال پرانا ریکارڈ توڑ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں