هفته 19 اکتوبر 2019ء
هفته 19 اکتوبر 2019ء

بیٹسمین بابر اعظم اور فاسٹ بائولر حسن علی کا ایسا کام جس نے شائقین کو داد دینے پر مجبور کر دیا ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (این این آئی)بیٹسمین بابراعظم اورفاسٹ بالر حسن علی نے فینز سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔گرائونڈ میں موجود شائقین کے سامنے حسن علی نے اپنا روایتی ایکشن بھی پیش کیاجس کے بعد انہوں نے اسٹینڈ میںموجود دیگر لوگوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔بابراعظم نے بھی اپنے فینز سے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حسن علی نے لکھا کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں کہ لوگ ان سے اتنی محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے فینز کا شکریہ بھی ادا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں