هفته 19 اکتوبر 2019ء
هفته 19 اکتوبر 2019ء

دورہ پاکستان میں سکیورٹی کی بجائے توجہ کرکٹ پر ہے : لاہیرو تھریمانے

لاہور(آن لائن) سری لنکن ون ڈے کپتان لہیرو تھریمانے نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹو ر کے دوران میری توجہ کا مرکز سکیورٹی نہیں بلکہ صرف کرکٹ ہے ۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان لہیروتھریمانے نے کہا کہ کرکٹ سری لنکا نے پاکستان میںحفاظتی انتظامات سے آگاہ کردیاہے‘جس پر مکمل اطمینان ہے‘میری ساری توجہ کھیل پر مرکوز ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاکستان جانے پر فیملی کو کوئی اعتراض نہیں کیونکہ ہم سب اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں ‘10کھلاڑیوں کا دورے سے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); انکار ان کا ذاتی معاملہ ہے ‘جس کا احترام کرنا چاہئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں