اتوار 17 نومبر 2019ء
اتوار 17 نومبر 2019ء

وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ایشیاء گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب

لاہو ر(این این آئی) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب کرلیا گیا۔ ایشیا سوسائٹی کی جانب سے ثنا میر کو کھیلوں میں نمایاں کارکردگی پر ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کی تقریب چوبیس اکتوبر کو نیویارک میں ہوگی جس میں ثنا میر سمیت خطے کی چھ خواتین کو ایوارڈ دیا جائے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں