اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور بائولنگ کوچ کون ہوگا؟پی سی بی نے ناموں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو بائولنگ کوچ مقرر کر دیا۔پی سی بی کی 5 رکنی سلیکشن کمیٹی نے چند روز قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بائولنگ کوچ کے لیے انٹرویوز کیے تھے۔یاد رہے مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے رکن تھے اور انہوں نے کمیٹی سے مستعفی ہو کر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست جمع کرائی تھی جب کہ وقار یونس ماضی میں بھی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں