منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

افغان کرکٹ بورڈ نے بغیر اجازت پاکستان میں آکر پریکٹس کرنے پر افغان کھلاڑی محمد شہزاد کو بڑی سزا سنادی

لاہور(این این آئی)افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد شہزاد کی پاکستان میں پریکٹس پر افغان کرکٹ بورڈ حرکت میں آگیا،بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کا سنٹرل کنٹریکٹ غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا۔ایک اعلامیے کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کسی بھی کسی کو دوسرے ملک کھیلنے کی اجازتنہیں دی گئی۔محمد شہزاد نے بنا  اجازت کے پاکستان میں پریکٹس کرکے قواعد کی خلاف ورزی کی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ نے محمد شہزاد کو جلد بورڈ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔پشاور اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے انکشاف کیا ہے کہ صرف شہزاد ہی نہیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); افغان ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی پشاور آکر کھیلتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں