منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

دھونی بارہمولہ میں موجود لیکن انہیں دیکھ کر کشمیریوں نےکیا نعرے لگانے شروع کرد ئیے؟پوری دنیا میںہندوستان کی ناک کٹ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی ظالمانہ کارروائیوں کو چھپانے اور تاثر بہتر بنانے کیلئے معروف کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کو وہاں بھیجا ہے لیکن ہمیشہ کی طرح بھارت کی یہ کوشش بری طرح ناکامی سے دوچار ہوئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فوجی یونیفارم میں ملبوس دھونی کو بارہمولا میں اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب مقامی کشمیریوں نے انہیں دیکھتے ہی ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعرے لگانے شروع کردیے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو کچھ عرصے قبل کی ہے۔یاد رہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کہ مہندر سنگھ دھونی آرمی میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں