منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کب کھیلا جائیگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کولمبو(این این آئی)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14سے 18اگست تک کھیلا جائیگا ۔ ٹور میچ کے بعد نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں پہلا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 اگست جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 22 سے26 اگست تک کھیلا جائیگا، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے قبل 29 اگست کو نیوزی لینڈ کی ٹیم پریکٹس میچ کھیلے گی جس کے بعد نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ یکم ستمبر، دوسرا میچ 3 ستمبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 6 googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں