منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

کرکٹ کمیٹی کے سربراہ وسیم خان نے مشاورت مکمل کر کے سفارشات چیئرمین بورڈ کو بھجوا دیں،محسن خان کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ

لاہور(این این آئی) کرکٹ کمیٹی کے سربراہ وسیم خان نے ارکان کے ساتھ مشاورت مکمل کر کے سفارشات چیئرمین بورڈ احسان مانی کو بھجوا دیں،پہلے مرحلے میں ہیڈ کوچ سمیت کوچنگ اسٹاف بارے اعلان کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہیڈ کوچ کیلئے مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر کیلئے محسن خان کی سفارش کی گئی ہے۔چیف سلیکٹر سمیت سلیکشن کمیٹی اور کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ وسیم اکرم، مصباح الحق اور عروج ممتاز سے فون پر رابطہ کر کے مجوزہ سفارشات پر رائے لی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں