منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

کیریبین پریمیئر لیگ : محمد حفیظ کا سینٹ کٹس اینڈ پیٹریاٹس سے معاہدہ طے پا گیا

اسلام اآباد(اآن لائن)پاکستانی آل رائونڈر محمد حفیظ نے رواں برس شیڈول کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے سینٹ کٹس اینڈ پیٹریاٹس کیساتھ معاہدہ کر لیا۔ انہیں جنوبی افریقن بلے باز ریسی وانڈر ڈوسن کی جگہ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ڈوسن انٹرنیشنل مصروفیات کیوجہ سے سینٹ کٹس کو لیگ کیلئے دستیابنہیں ہوں گے۔ جنوبی افریقن ٹیم نے ستمبر اکتوبر میں بھارت کا دورہ کرنا ہے۔ حفیظ اس سے قبل 2017ء میں بھی سینٹ کٹس کی نمائندگی کر چکے ہیں اور ان کی ٹیم کو فیصلہ کن معرکے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس کے علاوہ حفیظ 2013-14ء میں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); گیانا امیزن واریرز فرنچا کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں