پیر 26  اگست 2019ء
پیر 26  اگست 2019ء

سابق آسٹریلوی کرکٹر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص

میلبورن(آن لائن)سابق آسٹریلوی سپنر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ 53 سالہ سپنر کو 4 ٹیسٹ اور 13 ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔براڈ کاسٹر میٹ تھامسن نے بتایا کہ دو ہفتے قبل طبی معائنے کے دوران انہیں کینسر کی بیماری کا انکشاف ہوا ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کینسر کے جراثیم پھیل چکے ہیں، ابھی ان کی ایک سرجری کی گئی ہے اور بیماری سے مکمل نجات کیلئے انہیں حوصلے کیساتھ بھرپور فائٹ کرنا ہو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں