پیر 26  اگست 2019ء
پیر 26  اگست 2019ء

افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ : سینیگال اور الجیریا ٹیمیں آج فائنل کھیلیں گیں

قاہرہ(آن لائن) افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ سینیگال اور الجیریا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ مصر میں جاری ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور دو ٹاپ ٹیموں سینیگال اور الجیریا نے شاندار کھیل کی بدولت فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے۔ایونٹ میں کھیلے گئےسیمی فائنلز میں سینیگال نے تیونس اور الجیریا نے نائیجیریا کو شکست دی تھی۔ 19 جولائی کو شیڈول ٹورنامنٹ کے فائنل میں سینیگال اور الجیریا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں ٹائٹل کیلئے پر جوش دکھائی دے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); رہی ہیں، اس لئے ماہرین نے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و کانٹے دار مقابلے کی توقع ظاہر کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں