پیر 26  اگست 2019ء
پیر 26  اگست 2019ء

اعصام الحق قریشی کا ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں ہی سفر تمام

نیویارک(آن لائن) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔انکو ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں امریکی جوڑی نے شکست سے دوچار کیا۔ امریکا میں جاری ایونٹ میںکھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں ڈینس کڈلا اور بریڈلے کلاہن پر مشتمل امریکن جوڑی نے سخت مقابلے کے بعد پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کو 3-6، 7-6(7-4) اور 14-12 سے شکست دیکر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں