منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

”بھارت کو پاکستان کی مدد سے شکست دی“، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہم نے اپنی حوصلہ افزائی کے لیے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے ویڈیو کلپس دیکھے، انہوں نے انکشاف کیا کہ بھارت کے خلاف میچ پاکستانکی مدد سے جیتا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی تھی، نیوزی لینڈ نے میچ سے قبل چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستانی بالروں کی ویڈیوز بھی دیکھیں۔ نیوزی لینڈ نے چیمپیئنز ٹرافی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کے فائنل کو دیکھتے ہوئے بہترین بالنگ سے بھارت کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں