منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

اعصام الحق کو ومبلڈن اوپن مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

لندن(آن لائن) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔لندن میں جاری میگا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کے ویسلے کولہوف اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار کویٹا نےشاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اعصام الحق اور ان کی یوکرینی جوڑی دار نیڈیا کشنوک کو سخت مقابلے کے بعد 7-6 (7-5) اور 6-4 سے زیر کر کے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ اسطرح اعصام الحق کا ومبلڈن اوپن میں سفر تمام ہو گیا، انہیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اس سے قبل مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں