منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

بلفاسٹ(آن لائن)آئرلینڈ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ گزشتہ روز کھیلا جانا تھا لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند کا کھیل ممکن نہ ہو سکا اور یوں میچ کو منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 12 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 14 جولائی کو کھیلا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں