منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

ورلڈ کپ کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کوئی پیغام آیاتھا یا نہیں ؟ عماد وسیم اور شاداب خان نے حقیقت بیان کر دی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور شاداب خان مشترکہ پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ ہمیں ورلڈ کپ کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کوئی پیغام نہیں آیا، کم از کم مجھے تو عمران خان کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا۔آل راؤ نڈر عماد وسیم نے کہا کہ سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف میچ کے بعدخود میٹنگ بلائی تھی جس میں انہوں نےکہا کہ بھارت سےہار اورناقص کاکردگی پر سوال اٹھے رہے ہیں ہمیں کھیل کے میدان میں کم بیک کرنا ہو گا جس کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں میں جوش آگیا تھا سب لڑکوں نے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اپنا اپنا ان پٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری خواہش تھی کہ ہم ورلڈ کپ جیت کر وطن عزیز کو تحفہ دیتے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں