منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

عامر خان اور بھارتی باکسر کے درمیان مقابلہ ،وزیراعظم عمران خان کو دعوت، حکومتی کونسے وزیر میچ دیکھنے جائیں گے ، نام سامنے آگئے

جدہ (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور بھارتی باکسر کے درمیان مقابلہ بارہ جولائی کوجدہ میں ہوگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے مقابلہ دیکھنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو بھی دعوت دی تھی، میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان کیفائٹ دیکھنے کے لیے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور زلفی بخاری بھی جدہ جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت سے ہار جانے پر بیان جاری کیا تھا کہ میں کرکٹ ٹیم کی ہار کا بدلہ بھارتی باکسر سے لوں گا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں