بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

ہائی کورٹ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار بلال فاروق علوی اپنے وکیل اسد عباس کے ساتھ عدالتمیں پیش ہوئے۔مدعی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم کے بیان کے مطابق پی سی بی اور سلیکشن کمیٹی ناکام ہوئی، عدالت وزیراعظم کو ٹیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے موقف سننے کے بعد ریمارکس دیئے کہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); دیکھیں کل پاکستان جیت گیا ہے، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں