بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 18 جولائی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

لندن(این این آئی)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام رواں برس شیڈول وائٹالٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا 16 واں ایڈیشن جولائی میں انگلینڈ میں کھیلا جائیگا۔ 18 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ وائٹالٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ محدود اوورز کا فارمیٹ ہے۔ وائٹالٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 18 جولائی سےانگلینڈ میں شروع ہوگا۔ جس میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ وائٹالٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔ وائٹالٹی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); پر ہیں۔ ٹورنامنٹ 21 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ ناٹنگھم شائر کی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریگی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں