بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

علی ظفر کی قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل

لندن(این این آئی)گلوکار علی ظفر نے قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل اور ٹیم کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔گلوکار و اداکار علی ظفر نے انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی ٹیم کا مورال بلند کرنا چاہیے،ہار جیت کھیل کا حصہ ہے،ہمیشہ تعمیری تنقید کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہار پر قومی کھلاڑیوں کے لیے بازیبا الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ،یہ وہی ٹیم ہے جسے جیت پر ہم سر آنکھوں پر بٹھاتے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں