بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

ویرات کوہلی آئی سی سی کے نشانے پر۔۔۔!!! بھارتی کپتان کو دن میں تارے دکھا دئیے

لندن (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف غیر ضروری اپیلیں کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی پر آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیسکا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔کوہلی کو افغانستان کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں غیر ضروری اپیلیں کرنے پر سزا دی گئی ۔واضح رہے کہ جرمانے کے ساتھ ساتھ بھارتی کپتان کے ڈسپلینری ریکارڈ پر ایک ڈی میریٹ پوائنٹ کا بھی اضافہ کیا گیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں