اتوار 21 جولائی 2019ء
اتوار 21 جولائی 2019ء

شکست کا بدلہ بھارت سے کیسے لوں گا؟ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان میدان میں آگئے

لاہور (این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے گرین شرٹس کی بھارت کے ہاتھوں شکست کا بدلہ بھارتی باکسر سے لینے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی شہرت یافتہ باکسر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں ٹیلنٹ موجود ہے لیکن انہیں مزید بہتری اور حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کی صلاحیت کی ضرورت ہے۔ عامر خان نے مزید کہاکہ گرین شرٹس کی بھارت کے ہاتھوں شکست کا بدلہ وہ بھارتی باکسر نیرج گویت سے لیں گے اور 12 جولائی کو سعودی عرب میں ہونے والے اس باکسنگ مقابلے میں حریف انڈین باکسر کو ناک آئوٹ کریں گے۔واضح googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); رہے کہ عامر خان نے عامرخان وزیراعظم پاکستان عمران خان کو بھی یہ مقابلہ دیکھنے کی دعوت دے رکھی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں