بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

مصباح الحق نے قومی ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دیدیا،میچ کے آغاز سے ہی کیا ہوتا رہا؟بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دیدیا۔ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم دباؤ میں تھی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں نے غلطیاں کیں۔سابق کپتان ٹیممینجمنٹ کے حوالے سے کہاکہ ٹیم سلیکشن میں غلطیاں کی گئیں، انہیں یہ علم نہیں کہ 6 اچھے بیٹسمین اور 5 اچھے بولر کون ہیں۔مصباح الحق نے کہاکہ ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن کا فقدان ہے، بھارتی ٹیم پاکستان کے مقابلے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); میں ڈسپلن کیساتھ کھیل رہی ہے، اسی تسلسل کے باعث بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ کی ٹاپ ٹیموں میں شامل ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں