بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا، شعیب ملک ، وہاب ریاض اور امام الحق بھارت سے میچ سے پہلے شیشہ کلب میں کیا کرتے رہے؟ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے اہم میچ میں گزشتہ روز پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے 89رنز سے شکست دی ، جس پر پوری پاکستانی قوم شدید مایوسی کا شکار ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ شعیب ملک ، وہاب ریاض اور امام الحق شیشہ کلب میں موجود ہیں اور خوش گپیاں کرتے ہوئے نظر آئے ،چاہئے تو یہ تھا کہ وہ آرام کرتے یا پریکٹس پرتوجہ دیتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی کل کے میچ میں جمائیاں لیتے ہوئے نظر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); آئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں