اتوار 21 جولائی 2019ء
اتوار 21 جولائی 2019ء

گرس گیل بھی پاک بھارت ٹاکرے کے بخار میں مبتلا، پاک بھارت رنگوں کا خصوصی کوٹ زیب تن کیا

مانچسٹر (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپنر اور خود کو یونیورس باس کہلوانے والے کرس گیل ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے کے بخار میں مبتلا ہوئے۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ ہوا جس کیلئے کرس گیل نے بھی الگ رنگ اپنا لیا۔گیل نے پاکستان اور بھارت کے رنگوں کا خصوصی کوٹ زیب تن کیا اور یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، گیل کے انداز کو سوشل میڈیا پر شائقین نے خوب googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں