بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

پاک بھارت ٹاکرا : علی ظفر اور ماورہ حسین گرین شرٹس کو سپورٹ کرنے مانچسٹر پہنچ گئے

مانچسٹر (این این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے اہم مقابلے میں اداکار و گلوکار علی ظفر اور ماورہ حسین بھی مانچسٹر پہنچیں اور ٹیم کو سپورٹ کیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماورہ حسین پاک بھارت کا زبردست مقابلہ دیکھنے کیلئے گزشتہ روز مانچسٹر پہنچیں جہاں سے انہوں نے اپنی ایک تصویرمداحوں سے شیئر کی۔مانچسٹر پہنچنے پر ان سے ایک شخص نے سوال کیا کہ وہ پاک بھارت میچ میں کس کو سپورٹ کر رہی ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ کیا اس سوال کا پوچھنا بنتا ہے؟۔اداکارہ نے پاکستانی پاسپورٹ دکھاتے ہوئے کہا کہ ظاہر سی بات ہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); میری سپورٹ قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں