بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

پاک، بھارت میچ میں سٹے باز سرگرم، کس کا ریٹ اوپر؟ بھارت کا ریٹ 44 پیسے،پاکستان کا بھاوکتنے روپے نکالا گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ2019 کے سب سے سنسنی خیز میچ میں سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ اربوں روپے جیت ہار پر لگائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج کے بڑے ٹاکرے میں بھارت کا ریٹ 44 پیسے لگایا گیا ہے اور اسے فیورٹ بھی قرار دیا جارہا ہے۔آئی سی سی کے 22ویں میچ میں قومی فیورٹ نہیں ہےاس لیے پاکستان کا بھا? 2 روپے 15 پیسے نکالا گیا ہے۔ بک میکرز نے میچ مکمل ہونے کا بھائو32 پیسے اورنامکمل کا ریٹ 3روپے نکالا ہے۔اطلاعات ہیں کہ پولیس کے ڈر سے بک میکر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اپنے جگہیں تبدیل کر رہے ہیں اور سارا کاروبار موبائل فونز پر کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں بک میکروں نے پاک بھارت میچ کے لیے نئے موبائل نمبرز سٹے بازوں کو فراہم کیے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں