بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

آج فادرز ڈےاور آج ہی پاک بھارت ہائی وولیٹج ٹاکرا، باپ باپ ہوتا ہے ،بیٹا بیٹا،پاکستانیوں کے دلچسپ تبصرے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں باپ سے محبت کے اظہار کیلئےآج  ’’ انٹر نیشنل فادر ڈے ‘‘ منایا جارہا ہےاس دن کے منانے کا مقصد باپ کی عظمت،عزت و وقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔دوسری جانب آج  ہی پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہائی وولیٹج میچ بھی انٹر نیشنل فادر ڈےکے موقع پر کھیلا جارہا ہے، اس حوالہ سے سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپتبصرے کئے ہیں اور کہا ہے کہ باپ باپ ہوتا ہےاور بیٹا ،بیٹا، دوسری جانب پاکستان کی نجی کمپنی کی جانب سے ایک اشتہار بھی نشر کیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); گیا ہے جس میں ابھی نندن کو لیکر بھارتیوں کامذاق اڑا یا گیا ہے جس پر بھارتی عوام نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے ، جبکہ پاکستانی صارفین نےجواب میں کہا ہے کہ پچھلے ٹورنامنٹس میں بھارت کی جانب سے بھی ’’موقع موقع ‘‘ کے اشتہار بنائے گئے تھے ۔ اب ہم نے ایسا ہی اشتہار بنایا ہے تو اعتراض کیسا؟

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں