جمعرات 27 جون 2019ء
جمعرات 27 جون 2019ء

دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 جون سے شروع ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن( پی سی ایف) حکومت گلگت بلتستان کے تعاون سے دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 سے 30 جون تک منعقد ہوگی۔ پی سی ایف کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس ایونٹ میںبین الاقوامی سائیکلسٹسں کی شرکت متوقع ہے۔ اس لئے ایونٹ میں بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے تربیتی کیمپس لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹور دی خنجراب میں سائیکل ریس میںشرکت کرنے والی ہر ٹیم 6 کھلاڑیوں اور 2 آفیشلز پر مشتمل ہو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں