اتوار 16 جون 2019ء
اتوار 16 جون 2019ء

ہنزہ کے مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا

ہنزہ (این این آئی)کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا، ہنزہ کے علاقے شمشال سیتعلق رکھنے والے کوہ پیما نے ارات 2 بجے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کی۔الپائن کلب پاکستان کے سیکریٹری کرار حیدرری کیمطابق کوہ پیما مرزا علی نے بدھ کی رات 2 بجے مائونٹایورسٹ کی انتہائی بلندی پر قدم رکھ کر اپنی مہم جوئی مکمل کی۔وہ مائونٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں۔ مرزا علی 2013 میں مہم جوئی کیدوران اپنی بہن کی ٹیم میں شامل تھے، لیکن کیمپ 4 سے ہی واپس ہوگئے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں