اتوار 16 جون 2019ء
اتوار 16 جون 2019ء

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا : محمد عامر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا ۔ورلڈ کپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پراللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ میں سو فیصد پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا ۔انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ میں قوم کا سر فخر سے بلند کرنے کی کوشش کرینگے۔انہوں نے کہاکہ شائقین کرکٹ کی دعاوں کا شکریہ ، اب مزید دعائوں کی ضرورت ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں