اتوار 16 جون 2019ء
اتوار 16 جون 2019ء

بیٹسمینوں کیلئے خطرہ بننے والے اسپنرز کی فہرست جاری جانتے ہیں پاکستان سے کس واحد بائولر کو چنا گیا؟ شاداب خان بھی شامل، ویسٹ انڈیز کا کوئی اس

دبئی (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں نو ٹیموں کے 14 اسپنرز کی فہرست ترتیب دے دی گئی۔ بیٹسمینوں کیلئے خطرہ بننے والے اسپنرز کی فہرست میں شاداب خان بھی شامل ہیں تاہم فہرست میں ویسٹ انڈیز کا کوئی اسپنر شامل نہیں ۔ رپورٹ کے مطابق فہرست میں سب سےزیادہ افغانستان کے اسپنرز شامل ہیں ،افغانستان کیراشد خان ،مجیب الرحمان، سمیع اللہ شنواری بیٹسمین کو مشکل میں ڈالیں گے،بھارت،جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے دو دو اسپنرز فہرست میں شامل ہیں ،آسٹریلیا ،بنگلا دیش،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کاایک ایک اسپنرفہرست میں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں