منگل 11  اگست 2020ء
منگل 11  اگست 2020ء

وہ تبھی شادی کریں گے جب۔۔۔۔افغان کرکٹ کھلاڑی راشد خان نے اپنی شادی کیلئے حیرت انگیز شرط رکھ دی

کابل (آن لائن) افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے اپنی شادی کے منصوبوں کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ تبھی شادی کریں گے اگر افغانستان ورلڈ کپ جیت جائے۔ 21 سالہ راشد خان نے آزادی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ افغانستان کے کرکٹورلڈ کپ جیتنے کے بعد میں شادی کر لوں گا۔واضح رہے کہ افغانستان نے 2019ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام نو میچز ہارے تھے۔7 ٹیسٹ، 67 ون ڈے اور 48 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل کیریئر میں راشد نے افغانستان کے لئے 245 وکٹیں حاصل کر رکھی googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں