هفته 15  اگست 2020ء
هفته 15  اگست 2020ء

پی ایس ایل 5 کے شائقین کے بغیر اور ملتوی ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ملتوی ہونے والے میچز اور بغیر شائقین کے ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی رقم کی واپسی آئندہ ہفتے شروع ہوگی، ری فنڈ کیلئے آنے والے شائقین ماسک پہن کر آئیں۔پاکستان سپر لیگ فائیو کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی دو مرحلوں میں کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں واش آئوٹ ہونے والے میچ اور لیگ کے چھ میچز جو کورونا وائرس کی وجہ سے بغیر شائقین کروائے گئے تھے ان کے پیسے واپس کیے جائیں گے۔ٹکٹ ری فنڈ کا عمل آئندہ ہفتے سے ملک کے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); مختلف کوریئر سینٹر پر شروع ہوگا، جبکہ دو ہفتے بعد پلے آف کے تین میچز کے ٹکٹوں کی رقم واپس کی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں