هفته 15  اگست 2020ء
هفته 15  اگست 2020ء

گرانٹ فلاور نے احمد شہزاد کے رویے کوباغیانہ قرار دیدیا

لاہور ( آن لائن  ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے احمد شہزاد کے رویے کوباغیانہ قرار دے دیا۔ 49 سالہ گرانٹ فلاور نے کہا کہ ہر ٹیم میں ایک یا 2 باغی مزاج کرکٹرز ہوتے ہیں، احمد شہزاد بہترین مہارت کے حامل بیٹسمین تھےلیکن ان کے رویے میں بغاوت کا عنصر ہوتا تھا، اس مزاج کے کھلاڑی بعض اوقات بہت بڑے کرکٹر بن جاتے ہیں، کئی بار ایسا نہیں بھی ہوتا۔واضح رہے کہ احمد شہزاد اپنے رویے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی بن چکے ہیں، ایک مرتبہ ان کا ڈوپ ٹیسٹ بھی نفی googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); آیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں