هفته 11 جولائی 2020ء
هفته 11 جولائی 2020ء

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی، کورونا ٹیسٹ مثبت آنیوالے کھلاڑیوں بارے بھی اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی۔ ای سی بی کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنیوالے کھلاڑیوں پر سفری پابندی لگا دی،کورونا متاثرہ کھلاڑی 28 جون کو انگلینڈ میں داخل نہیں ہوں سکیں گے۔ای سی بی کے مطابق پاکستان ٹیم 28 جون کو برطانیہ پہنچے گی، پاکستانی اسکواڈ بلیک فینچ نیوروڈ وارسیسٹرمیں 14 روز قرنطینہ میں رہے گا، ?13جولائی پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر کے لئے روانہ ہوگی، پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر میں پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاری کریگی،پاکستانی اسکواڈڈربی شائر میں 2 انٹرنل فور ڈے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); پریکٹس میچ بھی کھیلے گا، پاکستانی ٹیم دورہ انگلینڈ پر 3ٹیسٹ اور 3ٹی 20میچز کھیلے گی،ٹیسٹ اور ٹی 20میچوں کے حتمی شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائیگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں