هفته 11 جولائی 2020ء
هفته 11 جولائی 2020ء

جوئے کے عادی شخص نے فٹبال میں رقم ہارنے  پر5 ماہ کے بچے کو ٹی وی پر دے مارا ،دماغ شدید متاثر

لندن (این این آئی)برطانیہ میں جوئے کے عادی شخص نے فٹبال میں رقم ہارنے پر پانچ ماہ کے بچے کو ٹی وی پر دے مارا جس کے نتیجے میں اس کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر لیڈز میں جواری شخص نے معصوم بچے پر ظلم کےپہاڑ توڑ دئیے، فٹبال میں رقم ہارنے پر سارا غصہ ننھی جان پر اتارتے ہوئے اسے ٹی وی پر اٹھا کر پھینک دیا جس کے نتیجے میں بچے کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا۔پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا جبکہ متاثرہ بچہ اسپتال میں googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); زیر علاج ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں